احبار 18:13 - کِتابِ مُقادّس13 تُو اپنی خالہ کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیری ماں کی قریبی رِشتہ دار ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ” ’تُم اَپنی خالہ سے ہم بِستری نہ کرنا کیونکہ وہ تمہاری ماں کی قریبی رشتہ دار ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 अपनी ख़ाला से हमबिसतर न होना। वह तेरी माँ की क़रीबी रिश्तेदार है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اپنی خالہ سے ہم بستر نہ ہونا۔ وہ تیری ماں کی قریبی رشتے دار ہے۔ باب دیکھیں |