Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 17:2 - کِتابِ مُقادّس

2 ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں سے اور سب بنی اِسرائیل سے کہہ کہ خُداوند نے یہ حُکم دِیا ہے کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”اَہرونؔ اَور اُس کے بیٹوں اَور تمام بنی اِسرائیلیوں کو حُکم دو: ’یَاہوِہ نے یہ حُکم دیا ہے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “हारून, उसके बेटों और तमाम इसराईलियों को हिदायत देना

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”ہارون، اُس کے بیٹوں اور تمام اسرائیلیوں کو ہدایت دینا

باب دیکھیں کاپی




احبار 17:2
4 حوالہ جات  

پِھر خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا۔


اِسرائیلؔ کے گھرانے کا جو کوئی شخص بَیل یا برّہ یا بکرے کو خواہ لشکر گاہ میں یا لشکر گاہ کے باہر ذبح کر کے۔


اور تُو خبردار رہنا تا اَیسا نہ ہو کہ جِس جگہ کو دیکھ لے وہِیں اپنی سوختنی قُربانی چڑھائے۔


عمراؔم کے بیٹے ہارُونؔ اور مُوسیٰ تھے اور ہارُونؔ الگ کِیا گیا تاکہ وہ اور اُس کے بیٹے ہمیشہ پاکترِین چِیزوں کی تقدِیس کِیا کریں اور سدا خُداوند کے آگے بخُور جلائیں اور اُس کی خِدمت کریں اور اُس کا نام لے کر برکت دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات