Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:57 - کِتابِ مُقادّس

57 تاکہ بتایا جائے کہ کب وہ ناپاک اور کب پاک قرار دِئے جائیں۔ کوڑھ کے لِئے شرع یِہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

57 اَور یہ فیصلہ کرنے کے لیٔے کہ کب کویٔی چیز پاک یا ناپاک ہے۔ جِلد کی متعدّی بیماریوں اَور متعدّی پھپھُوندی کے لیٔے یہی ضوابط ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

57 इन उसूलों के तहत फ़ैसला करना है कि कोई शख़्स या चीज़ पाक है या नापाक।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

57 اِن اصولوں کے تحت فیصلہ کرنا ہے کہ کوئی شخص یا چیز پاک ہے یا ناپاک۔“

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:57
7 حوالہ جات  

تاکہ تُم مُقدّس اور عام اشیا میں اور پاک اور ناپاک میں تمیز کر سکو۔


اور وہ میرے لوگوں کو مُقدّس اور عام میں فرق بتائیں گے اور اُن کو نِجس اور طاہِر میں اِمتِیاز کرنا سِکھائیں گے۔


اِس لِئے خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اگر تُو باز آئے تو مَیں تُجھے پھیر لاؤُں گا اور تُو میرے حضُور کھڑا ہو گا اور اگر تُو لطِیف کو کثِیف سے جُدا کرے تو تُو میرے مُنہ کی مانِند ہو گا۔ وہ تیری طرف پِھریں لیکن تُو اُن کی طرف نہ پِھرنا۔


تُو کوڑھ کی بِیماری کی طرف سے ہوشیار رہنا اور لاوی کاہِنوں کی سب باتوں کو جو وہ تُم کو بتائیں جانفشانی سے ماننا اور اُن کے مُطابِق عمل کرنا جَیسا مَیں نے اُن کو حُکم کِیا ہے وَیسا دھیان دے کر کرنا۔


اور ورم اور پپڑی اور چمکتے ہُوئے داغ کے لِئے شرع یہ ہے۔


اور خُداوند نے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ سے کہا کہ


اُون یا کتان کے تانے یا بانے میں یا چمڑے کی کِسی چِیز میں اگر کوڑھ کی بلا ہو تو اُسے پاک یا ناپاک قرار دینے کے لِئے شرع یِہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات