Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:56 - کِتابِ مُقادّس

56 اور ورم اور پپڑی اور چمکتے ہُوئے داغ کے لِئے شرع یہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

56 سُوجن، دانے یا چمکیلے داغ کے لیٔے،

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:56
3 حوالہ جات  

اگر کِسی کے جِسم کی جِلد میں ورم یا پپڑی یا سفید چمکتا ہُؤا داغ ہو اور اُس کے جِسم کی جِلد میں کوڑھ سی بلا ہو تو اُسے ہارُونؔ کاہِن کے پاس یا اُس کے بیٹوں میں سے جو کاہِن ہیں کِسی کے پاس لے جائیں۔


تاکہ بتایا جائے کہ کب وہ ناپاک اور کب پاک قرار دِئے جائیں۔ کوڑھ کے لِئے شرع یِہی ہے۔


اور کاہِن اُس کے جِسم کی جِلد کی بلا کو دیکھے۔ اگر اُس بلا کی جگہ کے بال سفید ہو گئے ہوں اور وہ بلا دیکھنے میں کھال سے گہری ہو تو وہ کوڑھ کا مرض ہے اور کاہِن اُس شخص کو دیکھ کر اُسے ناپاک قرار دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات