55 اور کپڑے اور گھر کے کوڑھ کے لِئے۔
55 کپڑوں یا گھر میں لگنے والی متعدّی پھپھُوندی کے لیٔے،
اور ورم اور پپڑی اور چمکتے ہُوئے داغ کے لِئے شرع یہ ہے۔
جب تُم مُلکِ کنعاؔن میں جِسے مَیں تُمہاری مِلکِیّت کِئے دیتا ہُوں داخِل ہو اور مَیں تُمہارے مِیراثی مُلک کے کِسی گھر میں کوڑھ کی بلا بھیجُوں۔