احبار 14:49 - کِتابِ مُقادّس49 اور وہ اُس گھر کو پاک قرار دینے کے لِئے دو پرِندے اور دیودار کی لکڑی اور سُرخ کپڑا اور زُوفا لے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ49 تَب کاہِنؔ اُس گھر کو پاک کرنے کے لیٔے دو پرندے، دیودار کی لکڑی، سُرخ دھاگے اَور زُوفا لے کر، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस49 उसे गुनाह से पाक-साफ़ कराने के लिए वह दो परिंदे, देवदार की लकड़ी, क़िरमिज़ी रंग का धागा और ज़ूफ़ा ले ले। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن49 اُسے گناہ سے پاک صاف کرانے کے لئے وہ دو پرندے، دیودار کی لکڑی، قرمزی رنگ کا دھاگا اور زوفا لے لے۔ باب دیکھیں |