Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:38 - کِتابِ مُقادّس

38 تو کاہِن گھر سے باہر نِکل کر گھر کے دروازہ پر جائے اور گھر کو سات دِن کے لِئے بند کر دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 تو کاہِنؔ اُس گھر کے دروازہ سے باہر جائے اَور سات دِن کے لیٔے اُسے بند کر دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 तो फिर इमाम घर से निकलकर सात दिन के लिए ताला लगाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 تو پھر امام گھر سے نکل کر سات دن کے لئے تالا لگائے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:38
4 حوالہ جات  

اور کاہِن اُس بلا کو دیکھے اور اُس چِیز کو جِس میں وہ بلا ہے سات دِن تک بند رکھّے۔


اور اُس بلا کو مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ وہ بلا اُس گھر کی دِیواروں میں سبزی یا سُرخی مائل گہری لکیروں کی صُورت میں ہے اور دِیوار میں سطح کے اندر نظر آتی ہے۔


اور وہ ساتویں دِن پِھر آ کر اُسے دیکھے۔ اگر وہ بلا گھر کی دِیواروں میں پَھیلی ہُوئی نظر آئے۔


اور اگر اُس کے جِسم کی جِلد کا چمکتا ہُؤا داغ سفید تو ہو پر کھال سے گہرا نہ دِکھائی دے اور نہ اُس کے اُوپر کے بال سفید ہو گئے ہوں تو کاہِن اُس شخص کو سات دِن تک بند رکھّے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات