Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:26 - کِتابِ مُقادّس

26 پِھر کاہِن اُس تیل میں سے کُچھ اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں ڈالے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اَور کاہِنؔ اُس تیل میں سے کچھ تیل کو اَپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں اُنڈیلے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 अब वह 300 मिलीलिटर तेल में से कुछ अपने बाएँ हाथ की हथेली पर डाले

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 اب وہ 300 ملی لٹر تیل میں سے کچھ اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ڈالے

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:26
2 حوالہ جات  

پِھر کاہِن جُرم کی قُربانی کے برّہ کو ذبح کرے اور وہ جُرم کی قُربانی کا کُچھ خُون لے کر جو شخص پاک قرار دِیا جائے گا اُس کے دہنے کان کی لَو پر اور دہنے ہاتھ کے انگُوٹھے اور دہنے پاؤں کے انگُوٹھے پر اُسے لگائے۔


اور وہ اپنے بائیں ہاتھ کے تیل میں سے کُچھ اپنی دہنی اُنگلی سے خُداوند کے حضُور سات بار چِھڑکے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات