Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اگر کِسی شخص کو کوڑھ کا مرض ہو تو اُسے کاہِن کے پاس لے جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 ”اگر کسی اِنسان کو کوڑھ کا مرض ہو تو وہ لازمی طور پر کاہِنؔ کے پاس لایا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अगर किसी के जिस्म पर वबाई जिल्दी मरज़ नज़र आए तो उसे इमाम के पास लाया जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اگر کسی کے جسم پر وبائی جِلدی مرض نظر آئے تو اُسے امام کے پاس لایا جائے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:9
3 حوالہ جات  

اگر کِسی کے جِسم کی جِلد میں ورم یا پپڑی یا سفید چمکتا ہُؤا داغ ہو اور اُس کے جِسم کی جِلد میں کوڑھ سی بلا ہو تو اُسے ہارُونؔ کاہِن کے پاس یا اُس کے بیٹوں میں سے جو کاہِن ہیں کِسی کے پاس لے جائیں۔


اور کاہِن اُسے مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ وہ پپڑی جِلد پر پَھیل گئی ہے تو وہ اُسے ناپاک قرار دے کیونکہ وہ کوڑھ ہے۔


اور کاہِن اُسے مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ جِلد پر سفید ورم ہے اور اُس نے بالوں کو سفید کر دِیا ہے اور اُس ورم کی جگہ کا گوشت جِیتا اور کچّا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات