Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:44 - کِتابِ مُقادّس

44 تو وہ آدمی کوڑھی ہے۔ وہ ناپاک ہے اور کاہِن اُسے ضرُور ہی ناپاک قرار دے کیونکہ وہ مرض اُس کے سر پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 تو وہ شخص کوڑھ کی بیماری میں مُبتلا ہے اَور ناپاک ہے۔ اِس لیٔے کاہِنؔ اُس شخص کو سَر کے داغ کی وجہ سے ناپاک قرار دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 तो मरीज़ को वबाई जिल्दी बीमारी लग गई है। इमाम उसे नापाक क़रार दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 تو مریض کو وبائی جِلدی بیماری لگ گئی ہے۔ امام اُسے ناپاک قرار دے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:44
7 حوالہ جات  

اور اگر تیری آنکھ خراب ہو تو تیرا سارا بدن تارِیک ہو گا۔ پس اگر وہ رَوشنی جو تُجھ میں ہے تارِیکی ہو تو تارِیکی کَیسی بڑی ہو گی!


تُم کیوں زِیادہ بغاوت کر کے اَور مار کھاؤ گے؟ تمام سر بِیمار ہے اور دِل بِالکُل سُست ہے۔


وہ جوانی میں مَرتے ہیں اور اُن کی زِندگی لُوطِیوں کے درمِیان برباد ہوتی ہے۔


سو کاہِن اُسے مُلاحظہ کرے اور اگر وہ دیکھے کہ اُس کے گنجے یا چندلے سر پر وہ داغ اَیسا سُرخی مائِل سفید رنگ لِئے ہُوئے ہے جَیسا جِلد کے کوڑھ میں ہوتا ہے۔


اور جو کوڑھی اِس بلا میں مُبتلا ہو اُس کے کپڑے پھٹے اور اُس کے سر کے بال بِکھرے رہیں اور وہ اپنے اُوپر کے ہونٹ کو ڈھانکے اور چِلاّ چِلاّ کر کہے ناپاک ناپاک۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات