Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:38 - کِتابِ مُقادّس

38 اور اگر کِسی مَرد یا عَورت کے جِسم کی جِلد میں چمکتے ہُوئے داغ یا سفید چمکتے ہُوئے داغ ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 ”اگر کسی مَرد یا عورت کی جِلد پر سفید چمکدار داغ نموُدار ہو جایٔیں،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 अगर किसी मर्द या औरत की जिल्द पर सफ़ेद दाग़ पैदा हो जाएँ

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 اگر کسی مرد یا عورت کی جِلد پر سفید داغ پیدا ہو جائیں

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:38
2 حوالہ جات  

پر اگر اُس کو سعفہ اپنی جگہ پر وہِیں کا وہِیں دِکھائی دے اور اُس پر سِیاہ بال نِکلے ہُوئے ہوں تو سعفہ اچھّا ہو گیا۔ وہ شخص پاک ہے اور کاہِن اُسے پاک قرار دے۔


تو کاہِن دیکھے اور اگر اُن کے جِسم کی جِلد کے داغ سِیاہی مائِل سفید رنگ کے ہوں تو وہ چِھیپ ہے جو جِلد میں پُھوٹ نِکلی ہے۔ وہ شخص پاک ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات