Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 13:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور اگر وہ جِلد پر چاروں طرف پَھیل جائے تو کاہِن اُسے ناپاک قرار دے کیونکہ وہ کوڑھ کی بلا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور اگر وہ جِلد پر زِیادہ پھیل رہا ہو، تو کاہِنؔ اُس شخص کو ناپاک قرار دے کیونکہ یہ ایک متعدّی مرض ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 अगर इस दौरान बीमारी मज़ीद फैल जाए तो इमाम मरीज़ को नापाक क़रार दे, क्योंकि इसका मतलब है कि वबाई जिल्दी बीमारी लग गई है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اگر اِس دوران بیماری مزید پھیل جائے تو امام مریض کو ناپاک قرار دے، کیونکہ اِس کا مطلب ہے کہ وبائی جِلدی بیماری لگ گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 13:22
4 حوالہ جات  

اگر کِسی کے جِسم کی جِلد میں ورم یا پپڑی یا سفید چمکتا ہُؤا داغ ہو اور اُس کے جِسم کی جِلد میں کوڑھ سی بلا ہو تو اُسے ہارُونؔ کاہِن کے پاس یا اُس کے بیٹوں میں سے جو کاہِن ہیں کِسی کے پاس لے جائیں۔


پر اگر کاہِن دیکھے کہ اُس پر سفید بال نہیں اور وہ کھال سے گہرا بھی نہیں ہے اور اُس کی چمک کم ہے تو کاہِن اُسے سات دِن تک بند رکھّے۔


پر اگر وہ چمکتا ہُؤا داغ اپنی جگہ پر وہِیں کا وہِیں رہے اور پَھیل نہ جائے تو وہ پھوڑے کا داغ ہے۔ پس کاہِن اُس شخص کو پاک قرار دے۔


اور وہ ساتویں دِن پِھر آ کر اُسے دیکھے۔ اگر وہ بلا گھر کی دِیواروں میں پَھیلی ہُوئی نظر آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات