Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور خرگوش کو کیونکہ وہ جُگالی تو کرتا ہے پر اُس کے پاؤں الگ نہیں۔ وہ بھی تُمہارے لِئے ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور خرگوش بھی اگرچہ وہ جُگالی تو کرتا ہے لیکن اُس کے کھُر پھٹے ہویٔے نہیں ہیں لہٰذا وہ بھی تمہارے لیٔے ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:6
4 حوالہ جات  

لیکن اُن میں سے جو جُگالی کرتے ہیں یا اُن کے پاؤں چِرے ہُوئے ہیں تُم اُن کو یعنی اُونٹ اور خرگوش اور سافان کو نہ کھانا کیونکہ یہ جُگالی کرتے ہیں لیکن اِن کے پاؤں چِرے ہُوئے نہیں ہیں سو یہ تُمہارے لِئے ناپاک ہیں۔


جانوروں میں جِن کے پاؤں الگ اور چرے ہُوئے ہیں اور وہ جُگالی کرتے ہیں تُم اُن کو کھاؤ۔


اور سافان کو کیونکہ وہ جُگالی کرتا ہے پر اُس کے پاؤں الگ نہیں۔ وہ بھی تُمہارے لِئے ناپاک ہے۔


اور سُؤر کو کیونکہ اُس کے پاؤں الگ اور چِرے ہُوئے ہیں پر وہ جُگالی نہیں کرتا۔ وہ بھی تُمہارے لِئے ناپاک ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات