احبار 11:43 - کِتابِ مُقادّس43 اور تُم کِسی رینگنے والے جاندار کے سبب سے جو زمِین پر رینگتا ہے اپنے آپ کو مکرُوہ نہ بنا لینا اور نہ اُن سے اپنے آپ کو ناپاک کرنا کہ نجِس ہو جاؤ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 اِن جانداروں میں سے کسی جاندار کے باعث تُم اَپنے آپ کو مکرُوہ نہ بنا لینا۔ اَور نہ ہی تُم اُن کے باعث خُود کو ناپاک کرنا تاکہ ناپاک نہ ہو جاؤ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस43 इन तमाम रेंगनेवालों से अपने आपको घिन का बाइस और नापाक न बनाना, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 اِن تمام رینگنے والوں سے اپنے آپ کو گھن کا باعث اور ناپاک نہ بنانا، باب دیکھیں |