احبار 11:41 - کِتابِ مُقادّس41 اور سب رینگنے والے جاندار جو زمِین پر رینگتے ہیں مکرُوہ ہیں اور کبھی کھائے نہ جائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 ” ’ہر ایک جاندار جو زمین پر رینگتا پھرتاہے مکرُوہ ہے اُسے ہرگز کھایا نہ جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस41 हर जानवर जो ज़मीन पर रेंगता है क़ाबिले-घिन है। उसे खाना मना है, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 ہر جانور جو زمین پر رینگتا ہے قابلِ گھن ہے۔ اُسے کھانا منع ہے، باب دیکھیں |