Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور لقلق اور سب قِسم کے بگلے اور ہدہد اور چمگادڑ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 لق لق، ہر قِسم کے بگلے، ہُدہُد اَور چمگادڑ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 लक़लक़, हर क़िस्म का बूतीमार, हुदहुद और चमगादड़।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 لق لق، ہر قسم کا بُوتیمار، ہُد ہُد اور چمگادڑ۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:19
7 حوالہ جات  

اور قاز اور حواصِل اور گِدھ۔


اور سب پردار رینگنے والے جاندار جِتنے چار پاؤں کے بل چلتے ہیں وہ تُمہارے لِئے مکرُوہ ہیں۔


اور لقلق اور ہر قِسم کا بگلا اور ہُدہُد اور چمگادڑ۔


جہاں پرِندے اپنے گھونسلے بناتے ہیں۔ صنوبر کے درختوں میں لقلق کا بسیرا ہے۔


اُس روز لوگ اپنی سونے چاندی کی مُورتوں کو جو اُنہوں نے پُوجنے کے لِئے بنائِیں چھچُھوندروں اور چمگادڑوں کے آگے پھینک دیں گے۔


پِھر مَیں نے آنکھ اُٹھا کر نِگاہ کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ دو عَورتیں نِکل آئِیں اور ہوا اُن کے بازُوؤں میں بھری تھی کیونکہ اُن کے لقلق کے سے بازُو تھے اور وہ ایفہ کو آسمان و زمِین کے درمِیان اُٹھا لے گئِیں۔


شُتر مُرغ کے بازُو آسُودہ ہیں لیکن کیا اُس کے پر و بال سے شفقت ظاہِر ہوتی ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات