Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 1:6 - کِتابِ مُقادّس

6 تب وہ اُس سوختنی قُربانی کے جانور کی کھال کھینچے اور اُس کے عضو عضو کو کاٹ کر جُدا جُدا کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 پھر وہ سوختنی نذر کے اُس جانور کی کھال اُتاریں اَور اُسے ٹُکڑوں میں کاٹیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 इसके बाद क़ुरबानी पेश करनेवाला खाल उतारकर जानवर के टुकड़े टुकड़े करे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اِس کے بعد قربانی پیش کرنے والا کھال اُتار کر جانور کے ٹکڑے ٹکڑے کرے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 1:6
6 حوالہ جات  

اور جو کاہِن کِسی شخص کی طرف سے سوختنی قُربانی گُذرانتا ہے وُہی کاہِن اُس سوختنی قُربانی کی کھال کو جو اُس نے گُذرانی اپنے واسطے لے لے۔


اور خُداوند خُدا نے آدمؔ اور اُس کی بِیوی کے واسطے چمڑے کے کُرتے بنا کر اُن کو پہنائے۔


پِھر ہارُون کاہِن کے بیٹے مذبح پر آگ رکھّیں اور آگ پر لکڑیاں ترتِیب سے چُن دیں۔


اُس کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر کے اُس پر تیل ڈالنا تو وہ نذر کی قُربانی ہو گی۔


اور لکڑِیوں کو قرِینہ سے چُنا اور بَیل کے ٹُکڑے ٹُکڑے کاٹ کر لکڑِیوں پر دھر دِیا اور کہا چار مٹکے پانی سے بھر کر اُس سوختنی قُربانی پر اور لکڑِیوں پر اُنڈیل دو۔


اور اُس کے اندر چاروں طرف چار اُنگل لمبی انکڑیاں لگی تھِیں اور قُربانی کا گوشت میزوں پر تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات