Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 5:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اُنہوں نے صِیُّون میں عَورتوں کو بے حُرمت کِیا اور یہُوداؔہ کے شہروں میں کُنواری لڑکیوں کو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 صِیّونؔ میں عورتوں کو، اَور بنی یہُوداہؔ کے شہروں میں کنواریوں کو بےحُرمت کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 सिय्यून में औरतों की इसमतदरी, यहूदाह के शहरों में कुँवारियों की बेहुरमती हुई है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 صیون میں عورتوں کی عصمت دری، یہوداہ کے شہروں میں کنواریوں کی بےحرمتی ہوئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 5:11
3 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں سب قَوموں کو فراہم کرُوں گا کہ یروشلیِم سے جنگ کریں اور شہر لے لِیا جائے گا اور گھر لُوٹے جائیں گے اور عَورتیں بے حُرمت کی جائیں گی اور آدھا شہر اسِیری میں جائے گا لیکن باقی لوگ شہر ہی میں رہیں گے۔


اور اُن کے بال بچّے اُن کی آنکھوں کے سامنے پارہ پارہ ہوں گے۔ اُن کے گھر لُوٹے جائیں گے اور اُن کی عَورتوں کی بے حُرمتی ہو گی۔


عَورت سے منگنی تو تُو کرے گا لیکن دُوسرا اُس سے مُباشرت کرے گا۔ تُو گھر بنائے گا پر اُس میں بسنے نہ پائے گا۔ تُو تاکِستان لگائے گا پر اُس کا پَھل اِستعمال نہ کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات