Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 5:10 - کِتابِ مُقادّس

10 قحط کی جُھلسانے والی آگ کے باعِث۔ ہمارا چمڑا تنُور کی مانِند سِیاہ ہو گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 بھُوک کی وجہ سے تپ کر ہماری جلد تنور کی مانند جلنے لگی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 भूक के मारे हमारी जिल्द तनूर जैसी गरम होकर चुरमुर हो गई है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 بھوک کے مارے ہماری جِلد تنور جیسی گرم ہو کر چُرمُر ہو گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 5:10
4 حوالہ جات  

اب اُن کے چِہرے سِیاہی سے بھی کالے ہیں۔ وہ بازار میں پہچانے نہیں جاتے۔ اُن کا چمڑا ہڈِّیوں سے سٹا ہے۔ وہ سُوکھ کر لکڑی ساہو گیا۔


میری کھال کالی ہو کر مُجھ پر سے گِرتی جاتی ہے اور میری ہڈِّیاں حرارت سے جل گئِیں۔


مَیں اُس مشکِیزہ کی مانِند ہو گیا جو دُھوئیں میں ہو تَو بھی مَیں تیرے آئِین کو نہیں بُھولتا۔


اُس نے میرا گوشت اور چمڑا خُشک کر دِیا اور میری ہڈِّیاں توڑ ڈالِیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات