نوحہ یرمیاہ 4:12 - کِتابِ مُقادّس12 رُویِ زمِین کے بادشاہ اور دُنیا کے باشِندے باور نہیں کرتے تھے کہ مُخالِف اور دُشمن یروشلیِم کے پھاٹکوں سے گُھس آئیں گے باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 رُوئے زمین کے بادشاہ، اَور نہ ہی دُنیا کا کویٔی باشِندہ، یہ یقین کرتا تھا، کہ دُشمن اَور حریف یروشلیمؔ کے پھاٹکوں سے داخل ہو پائیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 अब दुश्मन यरूशलम के दरवाज़ों में दाख़िल हुए हैं, हालाँकि दुनिया के तमाम बादशाह बल्कि सब लोग समझते थे कि यह मुमकिन ही नहीं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اب دشمن یروشلم کے دروازوں میں داخل ہوئے ہیں، حالانکہ دنیا کے تمام بادشاہ بلکہ سب لوگ سمجھتے تھے کہ یہ ممکن ہی نہیں۔ باب دیکھیں |