| نوحہ یرمیاہ 3:63 - کِتابِ مُقادّس63 اُن کی نشِست و برخاست کو دیکھ کہ مَیں ہی اُن کا راگ ہُوںباب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ63 اُن کی طرف دیکھیں! اُٹھتے اَور بیٹھتے ہُوئے، وہ گا گا کر میرا مضحکہ اُڑاتے ہیں۔باب دیکھیں किताबे-मुक़द्दस63 देख कि यह क्या करते हैं! ख़ाह बैठे या खड़े हों, हर वक़्त वह अपने गीतों में मुझे अपने मज़ाक़ का निशाना बनाते हैं।باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن63 دیکھ کہ یہ کیا کرتے ہیں! خواہ بیٹھے یا کھڑے ہوں، ہر وقت وہ اپنے گیتوں میں مجھے اپنے مذاق کا نشانہ بناتے ہیں۔باب دیکھیں |