Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:60 - کِتابِ مُقادّس

60 تُو نے میرے خِلاف اُن کے تمام اِنتقام اور سب منصُوبوں کو دیکھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

60 اُن کے اِنتقام کی سختی اَور اُن کے میرے خِلاف منصُوبے، آپ نے دیکھ لیٔے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

60 तूने उनकी तमाम कीनापरवरी पर तवज्जुह दी है। जितनी भी साज़िशें उन्होंने मेरे ख़िलाफ़ की हैं उनसे तू वाक़िफ़ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

60 تُو نے اُن کی تمام کینہ پروری پر توجہ دی ہے۔ جتنی بھی سازشیں اُنہوں نے میرے خلاف کی ہیں اُن سے تُو واقف ہے۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:60
5 حوالہ جات  

اَے خُداوند تُو نے میری مظلُومی دیکھی۔ میرا اِنصاف کر۔


تُو نے دیکھ لِیا ہے کیونکہ تُو شرارت اور بُغض دیکھتا ہے تاکہ اپنے ہاتھ سے بدلہ دے۔ بیکس اپنے آپ کو تیرے سپُرد کرتا ہے۔ تُو ہی یتِیم کا مددگار رہا ہے۔


اَے خُداوند تُو نے میرے خِلاف اُن کی ملامت اور اُن کے سب منصُوبوں کو سُنا ہے۔


پر اَے خُداوند تُو اُن کی سب سازِشوں کو جو اُنہوں نے میرے قتل پر کِیں جانتا ہے۔ اُن کی بدکرداری کو مُعاف نہ کر اور اُن کے گُناہ کو اپنی نظر سے دُور نہ کر بلکہ وہ تیرے حضُور پست ہوں۔ اپنے قہر کے وقت تُو اُن سے یُوں ہی کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات