نوحہ یرمیاہ 3:6 - کِتابِ مُقادّس6 اُس نے مُجھے مُدّتِ دراز کے مُردوں کی مانِند تارِیک مکانوں میں رکھّا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اُنہُوں نے مُجھے بڑی مُدّت سے مَرے ہُوئے لوگوں کی طرح تاریکی میں بسایا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 उसने मुझे तारीकी में बसाया। अब मैं उनकी मानिंद हूँ जो बड़ी देर से क़ब्र में पड़े हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُس نے مجھے تاریکی میں بسایا۔ اب مَیں اُن کی مانند ہوں جو بڑی دیر سے قبر میں پڑے ہیں۔ باب دیکھیں |