Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:55 - کِتابِ مُقادّس

55 اَے خُداوند مَیں نے تہِ زِندان سے تیرے نام کی دُہائی دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

55 اَے یَاہوِہ، مَیں نے گڑھے کی گہرائی میں سے آپ کو پُکارا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

55 ऐ रब, जब मैं गढ़े की गहराइयों में था तो मैंने तेरे नाम को पुकारा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

55 اے رب، جب مَیں گڑھے کی گہرائیوں میں تھا تو مَیں نے تیرے نام کو پکارا۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:55
11 حوالہ جات  

تب اُنہوں نے یَرمِیاؔہ کو پکڑ کر ملکیاؔہ شاہزادہ کے حَوض میں جو قَید خانہ کے صحن میں تھا ڈال دِیا اور اُنہوں نے یَرمِیاؔہ کو رسّے سے باندھ کر لٹکایا اور حَوض میں کُچھ پانی نہ تھا بلکہ کِیچ تھی اور یَرمِیاؔہ کِیچ میں دھس گیا۔


تُو نے مُجھے گہراؤ میں۔ اندھیری جگہ میں۔ پاتال کی تہہ میں رکھّا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات