Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:45 - کِتابِ مُقادّس

45 تُو نے ہم کو اقوام کے درمِیان کُوڑے کرکٹ اور نجاست سا بنا دِیا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

45 آپ نے ہمیں مُختلف قوموں کے درمیان نَجاست اَور کوڑا کرکٹ بنا دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

45 तूने हमें अक़वाम के दरमियान कूड़ा-करकट बना दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

45 تُو نے ہمیں اقوام کے درمیان کُوڑا کرکٹ بنا دیا۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:45
8 حوالہ جات  

وہ بدنام کرتے ہیں ہم مِنّت سماجت کرتے ہیں۔ ہم آج تک دُنیا کے کُوڑے اور سب چِیزوں کی جَھڑن کی مانِند رہے۔


مَیں اپنے سب لوگوں کے لِئے مضحکہ اور دِن بھر اُن کا راگ ہُوں


سب آنے جانے والے تُجھ پر تالِیاں بجاتے ہیں۔ وہ دُخترِ یروشلیِم پر سُسکارتے اور سر ہِلاتے ہیں کہ کیا یہ وُہی شہر ہے جِسے لوگ کمالِ حُسن اور فرحتِ جہان کہتے تھے؟


وہ تُجھ کو قرض دے گا پر تُو اُسے قرض نہ دے سکے گا۔ وہ سر ہو گا اور تُو دُم ٹھہرے گا۔


اور اُن سب قَوموں میں جہاں جہاں خُداوند تُجھ کو پُہنچائے گا تُو باعِث حَیرت اور ضربُ المثل اور انگشت نُما بنے گا۔


اور خُداوند تُجھ کو دُم نہیں بلکہ سر ٹھہرائے گا اور تُو پست نہیں بلکہ سرفراز ہی رہے گا بشرطیکہ تُو خُداوند اپنے خُدا کے حُکموں کو جو مَیں تُجھ کو آج کے دِن دیتا ہُوں سُنے اور اِحتیاط سے اُن پر عمل کرے۔


ہمارے سب دُشمن ہم پر مُنہ پسارتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات