Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:29 - کِتابِ مُقادّس

29 وہ اپنا مُنہ خاک پر رکھّے کہ شاید کُچھ اُمّید کی صُورت نِکلے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 وہ اَپنا مُنہ خاک کی طرف جُھکائے رکھے۔ شاید کچھ اُمّید باقی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 वह ख़ाक में औंधे मुँह हो जाए, शायद अभी तक उम्मीद हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 وہ خاک میں اوندھے منہ ہو جائے، شاید ابھی تک اُمید ہو۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:29
12 حوالہ جات  

دیکھ! مَیں ناچِیز ہُوں۔ مَیں تُجھے کیا جواب دُوں؟ مَیں اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھتا ہُوں۔


اب ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت جو کُچھ کہتی ہے اُن سے کہتی ہے جو شرِیعت کے ماتحت ہیں تاکہ ہر ایک کا مُنہ بند ہو جائے اور ساری دُنیا خُدا کے نزدِیک سزا کے لائِق ٹھہرے۔


لیکن محصُول لینے والے نے دُور کھڑے ہو کر اِتنا بھی نہ چاہا کہ آسمان کی طرف آنکھ اُٹھائے بلکہ چھاتی پِیٹ پِیٹ کر کہا اَے خُدا! مُجھ گُنہگار پر رحم کر۔


اَے مُلک کے سب حلِیم لوگو جو خُداوند کے احکام پر چلتے ہو اُس کے طالِب ہو! راست بازی کو ڈُھونڈو۔ فروتنی کی تلاش کرو۔ شاید خُداوند کے غضب کے دِن تُم کو پناہ مِلے۔


شاید خُدا رحم کرے اور اپنا اِرادہ بدلے اور اپنے قہرِ شدِید سے باز آئے اور ہم ہلاک نہ ہوں۔


کَون جانتا ہے کہ وہ باز رہے اور برکت باقی چھوڑے جو خُداوند تُمہارے خُدا کے لِئے نذر کی قُربانی اور تپاون ہو۔


تاکہ تُو یاد کرے اور پشیمان ہو اور شرم کے مارے پِھر کبھی مُنہ نہ کھولے جب کہ مَیں سب کُچھ جو تُو نے کِیا ہے مُعاف کر دُوں خُداوند خُدا فرماتا ہے۔


اور خُداوند فرماتا ہے تیری عاقِبت کی بابت اُمّید ہے کیونکہ تیرے بچّے پِھر اپنی حدُود میں داخِل ہوں گے۔


جب وہ مُصِیبت میں پڑا تو اُس نے خُداوند اپنے خُدا سے مِنّت کی اور اپنے باپ دادا کے خُدا کے حضُور نِہایت خاکسار بنا۔


مَیں نے اپنی کھال پر ٹاٹ کو سی لِیا ہے اور اپنا سِینگ خاک میں رکھ دِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات