نوحہ یرمیاہ 3:21 - کِتابِ مُقادّس21 مَیں اِس پر سوچتا رہتا ہُوں۔ اِسی لِئے مَیں اُمّیدوار ہُوں باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 پھر بھی مَیں یہ باتیں سوچتا ہُوں اَور اَپنی اُمّید کو زندہ رکھتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 लेकिन मुझे एक बात की उम्मीद रही है, और यही मैं बार बार ज़हन में लाता हूँ, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 لیکن مجھے ایک بات کی اُمید رہی ہے، اور یہی مَیں بار بار ذہن میں لاتا ہوں، باب دیکھیں |