Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اُس نے سنگریزوں سے میرے دانت توڑے اور مُجھے خاکِستر میں لِٹایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اُنہُوں نے کنکریوں سے میرے دانت توڑ ڈالے؛ اَور مُجھے خاک میں مِلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उसने मेरे दाँतों को बजरी चबाने दी, मुझे कुचलकर ख़ाक में मिला दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُس نے میرے دانتوں کو بجری چبانے دی، مجھے کچل کر خاک میں ملا دیا۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:16
10 حوالہ جات  

دغا کی روٹی آدمی کو مِیٹھی لگتی ہے لیکن آخِر کو اُس کا مُنہ کنکروں سے بھرا جاتا ہے۔


اَے میری بِنتِ قَوم! ٹاٹ اُوڑھ اور راکھ میں لیٹ۔ اپنے اِکلوتوں پر ماتم اور دِل خراش نَوحہ کر کیونکہ غارت گر ہم پر اچانک آئے گا۔


اَے خُدا! تُو اُن کے دانت اُن کے مُنہ میں توڑ دے۔ اَے خُداوند! بَبر کے بچّوں کی داڑھیں توڑ ڈال۔


اُٹھ اَے خُداوند! اَے میرے خُدا! مُجھے بچا لے! کیونکہ تُو نے میرے سب دُشمنوں کو جبڑے پر مارا ہے۔ تُو نے شرِیروں کے دانت توڑ ڈالے ہیں۔


تُم میں سے اَیسا کَون سا باپ ہے کہ جب اُس کا بیٹا روٹی مانگے تو اُسے پتّھر دے؟ یا مچھلی مانگے تو مچھلی کے بدلے اُسے سانپ دے؟


تُم میں اَیسا کَون سا آدمی ہے کہ اگر اُس کا بیٹا اُس سے روٹی مانگے تو وہ اُسے پتّھر دے؟


اور یہ خبر نِینوؔہ کے بادشاہ کو پُہنچی اور وہ اپنے تخت پر سے اُٹھا اور بادشاہی لِباس کو اُتار ڈالا اور ٹاٹ اوڑھ کر راکھ پر بَیٹھ گیا۔


کیونکہ مَیں نے روٹی کی طرح راکھ کھائی اور آنسُو مِلا کر پانی پِیا۔


بَبر کی گرج اور خُون خوار بَبر کی دھاڑ اور بَبر کے بچّوں کے دانت۔ یہ سب توڑے جاتے ہیں۔


اور وہ اپنے کو کُھجانے کے لِئے ایک ٹِھیکرا لے کر راکھ پر بَیٹھ گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات