Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:14 - کِتابِ مُقادّس

14 مَیں اپنے سب لوگوں کے لِئے مضحکہ اور دِن بھر اُن کا راگ ہُوں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 مَیں اَپنے سَب لوگوں کے لیٔے مذاق بَن گیا ہُوں؛ اَور وہ مُجھے تنگ کرنے کے لیٔے دِن بھر گاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 मैं अपनी पूरी क़ौम के लिए मज़ाक़ का निशाना बन गया हूँ। वह पूरे दिन अपने गीतों में मुझे लान-तान करते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 مَیں اپنی پوری قوم کے لئے مذاق کا نشانہ بن گیا ہوں۔ وہ پورے دن اپنے گیتوں میں مجھے لعن طعن کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:14
14 حوالہ جات  

اَے خُداوند! تُو نے مُجھے ترغِیب دی ہے اور مَیں نے مان لِیا۔ تُو مُجھ سے توانا تھا اور تُو غالِب آیا۔ مَیں دِن بھر ہنسی کا باعِث بنتا ہُوں۔ ہر ایک میری ہنسی اُڑاتا ہے۔


اُن کی نشِست و برخاست کو دیکھ کہ مَیں ہی اُن کا راگ ہُوں


کیا اِسرائیل تیرے آگے مسخرہ نہ تھا؟ کیا وہ چوروں کے درمِیان پایا گیا کہ جب کبھی تُو اُس کا نام لیتا تھا تو سر ہِلاتا تھا؟


کیونکہ وہاں ہم کو اسِیر کرنے والوں نے گِیت گانے کا حُکم دِیا اور تباہ کرنے والوں نے خُوشی کرنے کا اور کہا صِیُّون کے گِیتوں میں سے ہم کو کوئی گِیت سناؤ۔


ہم اپنے پڑوسِیوں کی ملامت کا نِشانہ ہیں۔ اور اپنے آس پاس کے لوگوں کے تمسخُر اور مذاق کا باعِث۔


تُو ہم کو ہمارے پڑوسیوں کی ملامت کا نِشانہ اور ہمارے آس پاس کے لوگوں کے تمسخُر اور مذاق کا باعِث بناتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات