Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اُس نے اپنی کمان کھینچی اور مُجھے اپنے تِیروں کا نِشانہ بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اُنہُوں نے اَپنی کمان کھینچ کر مُجھے اَپنے تیروں کا نِشانہ بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 अपनी कमान को तानकर उसने मुझे अपने तीरों का निशाना बनाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اپنی کمان کو تان کر اُس نے مجھے اپنے تیروں کا نشانہ بنایا۔

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:12
6 حوالہ جات  

کیونکہ تیرے تِیر مُجھ میں لگے ہیں اور تیرا ہاتھ مُجھ پر بھاری ہے۔


اَے بنی آدمؔ کے ناظِر! اگر مَیں نے گُناہ کِیا ہے تو تیرا کیا بِگاڑتا ہُوں؟ تُو نے کیوں مُجھے اپنا نِشانہ بنا لِیا ہے یہاں تک کہ مَیں اپنے آپ پر بوجھ ہُوں؟


اُس نے دُشمن کی طرح کمان کھینچی۔ مُخالِف کی طرح دہنا ہاتھ بڑھایا۔ اور دُخترِ صِیُّون کے خَیمہ میں سب حسِینوں کو قتل کِیا۔ اُس نے اپنے قہر کی آگ کو اُنڈیل دِیا۔


کیونکہ قادِرِ مُطلق کے تِیر میرے اندر لگے ہُوئے ہیں۔ میری رُوح اُن ہی کے زہر کو پی رہی ہے۔ خُدا کی ڈراونی باتیں میرے خِلاف صف باندھے ہُوئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات