Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 10:2 - کِتابِ مُقادّس

2 وہ تیئِیس برس اِسرائیلِیوں کا قاضی رہا اور مَر گیا اور سمِیر میں دفن ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 وہ تئیس بَرس تک اِسرائیل کا قاضی رہا اَور اَپنی موت کے بعد شمیرؔ میں دفن کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तोला 23 साल इसराईल का क़ाज़ी रहा। फिर वह फ़ौत हुआ और समीर में दफ़नाया गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تولع 23 سال اسرائیل کا قاضی رہا۔ پھر وہ فوت ہوا اور سمیر میں دفنایا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 10:2
3 حوالہ جات  

اور ابی ملِک کے بعد تولع بِن فُوّہ بِن دودو جو اِشکار کے قبِیلہ کا تھا اِسرائیلِیوں کی حمایت کرنے کو اُٹھا۔ وہ اِفراؔئِیم کے کوہِستانی مُلک میں سمِیر میں رہتا تھا۔


اِس کے بعد جِلعادی یائِیر اُٹھا اور وہ بائِیس برس اِسرائیلِیوں کا قاضی رہا۔


جب اِسرائیلی حسبوؔن اور اُس کے قصبوں اور عروؔعیر اور اُس کے قصبوں اور اُن سب شہروں میں جو ارنُوؔن کے کنارے کنارے ہیں تِین سَو برس سے بسے ہیں تو اِس عرصہ میں تُم نے اُن کو کیوں نہ چُھڑا لِیا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات