Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یہوداہ 1:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور بعض لوگوں پر جو شک میں ہیں رَحم کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 بعض جو شک میں مُبتلا ہیں، اُن پر رحم کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उन पर रहम करें जो शक में पड़े हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اُن پر رحم کریں جو شک میں پڑے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




یہوداہ 1:22
10 حوالہ جات  

اَے بھائِیو! اگر کوئی آدمی کِسی قصُور میں پکڑا بھی جائے تو تُم جو رُوحانی ہو اُس کو حِلم مِزاجی سے بحال کرو اور اپنا بھی خیال رکھ۔ کہِیں تُو بھی آزمایش میں نہ پڑ جائے۔


اور تُمہارے حق میں خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے اَے میری بھیڑو دیکھو مَیں بھیڑ بکرِیوں اور مینڈھوں اور بکروں کے درمِیان اِمتِیاز کر کے اِنصاف کرُوں گا۔


جی چاہتا ہے کہ اب تُمہارے پاس مَوجُود ہو کر اَور طرح سے بولُوں کیونکہ مُجھے تُمہاری طرف سے شُبہ ہے۔


اپنے آپ کو خُدا کی مُحبّت میں قائِم رکھّو اور ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کی رَحمت کے مُنتظِر رہو۔


اور بعض کو جھپٹ کر آگ میں سے نِکالو اور بعض پر خَوف کھا کر رَحم کرو بلکہ اُس پوشاک سے بھی نفرت کرو جو جِسم کے سبب سے داغی ہو گئی ہو۔


اِس لِئے مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اُس کے بارے میں مُحبّت کا فتویٰ دو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات