Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 8:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور سب جنگی مَرد جو اُس کے ساتھ تھے چلے اور نزدِیک پُہنچ کر شہر کے سامنے آئے اور عی کے شِمال میں ڈیرے ڈالے اور یشُوع اور عی کے بِیچ ایک وادی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور سَب جنگی مَرد جو اُن کے ساتھ تھے روانہ ہُوئے اَور نزدیک پہُنچ کر شہر کے سامنے آ گیٔے۔ اُنہُوں نے عَیؔ کے شمال میں اَپنی چھاؤنیاں بنائیں جہاں اُن کے اَور عَیؔ کے بیچ ایک وادی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 जो लशकर उसके साथ था वह चलते चलते अई के सामने पहुँच गया। उन्होंने शहर के शिमाल में अपने ख़ैमे लगाए। उनके और शहर के दरमियान वादी थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 جو لشکر اُس کے ساتھ تھا وہ چلتے چلتے عَی کے سامنے پہنچ گیا۔ اُنہوں نے شہر کے شمال میں اپنے خیمے لگائے۔ اُن کے اور شہر کے درمیان وادی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 8:11
2 حوالہ جات  

اور یشُوع نے صُبح سویرے اُٹھ کر لوگوں کی مَوجُودات لی اور وہ بنی اِسرائیل کے بزُرگوں کو ساتھ لے کر لوگوں کے آگے آگے عی کی طرف چلا۔


تب اُس نے کوئی پانچ ہزار مَردوں کو لے کر بَیت ایل اور عی کے درمِیان شہر کے مغرِب کی طرف اُن کو کمِین گاہ میں بِٹھایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات