Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 4:17 - کِتابِ مُقادّس

17 چُنانچہ یشُوع نے کاہِنوں کو حُکم دِیا کہ یَردن میں سے نِکل آؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 چنانچہ یہوشُعؔ نے کاہِنوں کو حُکم دیا، ”یردنؔ میں سے نکل آؤ۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 यशुअ ने ऐसा ही किया

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یشوع نے ایسا ہی کیا

باب دیکھیں کاپی




یشوع 4:17
6 حوالہ جات  

اور بُہت سے بینت لگوا کر اُنہیں قَید خانہ میں ڈالا اور داروغہ کو تاکِید کی کہ بڑی ہوشیاری سے اُن کی نِگہبانی کرے۔


تب نبُوکدؔنضر نے آگ کی جلتی بھٹّی کے دروازہ پر آ کر کہا اَے سدرؔک اور مِیسک اور عبدنجُو خُدا تعالیٰ کے بندو! باہر نِکلو اور اِدھر آؤ۔ پس سدرؔک اور مِیسک اور عبدنجُو آگ سے نِکل آئے۔


اِن کاہِنوں کو جو عہد کا صندُوق اُٹھائے ہُوئے ہیں حُکم کر کہ وہ یَردن میں سے نِکل آئیں۔


اور جب وہ کاہِن جو خُداوند کے عہد کا صندُوق اُٹھائے ہُوئے تھے یَردن کے بِیچ میں سے نِکل آئے اور اُن کے پاؤں کے تلوے خُشکی پر آ ٹِکے تو یَردن کا پانی پِھر اپنی جگہ پر آ گیا اور پہلے کی طرح اپنے سب کناروں پر بہنے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات