Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور باقی بنی قہات کو اِفرائِیم کے قبِیلہ کے گھرانوں اور دان کے قبِیلہ اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے دس شہر قُرعہ سے مِلے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور باقی بنی قُہات کو اِفرائیمؔ دانؔ اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ کی برادریوں سے دس شہر دئیے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 बाक़ी क़िहातियों को दान, इफ़राईम और मग़रिबी मनस्सी के क़बीलों के 10 शहर मिल गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 باقی قِہاتیوں کو دان، افرائیم اور مغربی منسّی کے قبیلوں کے 10 شہر مل گئے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:5
10 حوالہ جات  

اور باقی بنی قِہات کو آدھے قبِیلہ یعنی منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے دس شہر قُرعہ ڈال کر دِئے گئے۔


اور قہاتؔ سے عَمرامِیوں اور اِضہارِیوں اور حبرونیوں اور عُزّی ایلِیوں کے خاندان چلے۔ یہ قہاتیوں کے خاندان ہیں۔


اور بنی لاوی یہ ہیں۔ جیرسوؔن اور قِہاتؔ اور مِرارؔی۔


اور قُرعہ قہاتِیوں کے گھرانوں کے نام پر نِکلا اور ہارُونؔ کاہِن کی اَولاد کو جو لاویوں میں سے تھی قُرعہ سے یہُوداؔہ کے قبِیلہ اور شمعُوؔن کے قبِیلہ اور بِنیمِین کے قبِیلہ میں سے تیرہ شہر مِلے۔


اور بنی جَیرسون کو اِشکار کے قبِیلہ کے گھرانوں اور آشر کے قبِیلہ اور نفتالی کے قبِیلہ اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے جو بسن میں ہے تیرہ شہر قُرعہ سے مِلے۔


ابِیسُوؔع کا بیٹا بُقّی۔ بُقّی کا بیٹا عُزّی۔ عُزّی کا بیٹا زراخیاؔہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات