Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:40 - کِتابِ مُقادّس

40 سو یہ سب شہر اُن کے گھرانوں کے مُطابِق بنی مراری کے تھے۔ جو لاویوں کے گھرانوں کے باقی لوگ تھے اُن کو قُرعہ سے بارہ شہر مِلے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 چنانچہ مِراریؔ کی برادریوں کو جو لیویوں کے بچے ہُوئے لوگ تھے کل بَارہ شہر قُرعہ کے ذریعہ دئیے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 ग़रज़ मिरारी के घराने को कुल 12 शहर उनकी चरागाहों समेत मिल गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 غرض مِراری کے گھرانے کو کُل 12 شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:40
3 حوالہ جات  

حسبوؔن اور اُس کی نواحی۔ یعزؔیر اور اُس کی نواحی۔ کُل چار شہر دِئے۔


پس بنی اِسرائیل کی مِلکِیّت کے درمِیان لاویوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت اڑتالِیس تھے۔


اور بنی مراری کو اُن کے گھرانوں کے مُطابِق رُوبِن کے قبِیلہ اور جد کے قبِیلہ اور زبُولُون کے قبِیلہ میں سے بارہ شہر مِلے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات