Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:31 - کِتابِ مُقادّس

31 خِلقت اور اُس کی نواحی اور رحوب اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 حِلقتؔ اَور رحوبؔ یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:31
7 حوالہ جات  

اور حقُوؔق اور اُس کی نواحی اور رحوؔب اور اُس کی نواحی۔


پِھر وہ مُڑے اور روانہ ہُوئے اور بال بچّوں اور چَوپایوں اور اسباب کو اپنے آگے کر لِیا۔


اور آشر نے عکّو اور صَیدا اور احلاب اور اکِزیب اور حلبہ اور افیق اور رحوب کے باشِندوں کو نہ نِکالا۔


اور آشر کے قبِیلہ سے مساؔل اور اُس کی نواحی اور عبدوؔن اور اُس کی نواحی۔


اور نفتالی کے قبِیلہ جلِیل میں قادِس اور اُس کی نواحی تو خُونی کی پناہ کے لِئے اور حمّات دور اور اُس کی نواحی اور قرتان اور اُس کی نواحی۔ یہ تِین شہر دِئے۔


اور خِلقت اور حلی اور بطن اور اکشاؔف۔


اور عبرُوؔن اور رحوب اور حمّون اور قاناہ بلکہ بڑے صَیدا تک پُہنچی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات