Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:28 - کِتابِ مُقادّس

28 اور اِشکار کے قبِیلہ سے قِسیُوؔن اور اُس کی نواحی اور دبرؔت اور اُس کی نواحی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 یِسَّکاؔر کے قبیلہ سے قِشیونؔ، دبیرتؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28-29 इशकार के क़बीले ने उसे चार शहर उनकी चरागाहों समेत दिए : क़िसियोन, दाबरत, यरमूत और ऐन-जन्नीम।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28-29 اِشکار کے قبیلے نے اُسے چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دیئے: قِسیون، دابرت، یرموت اور عین جنیم۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:28
5 حوالہ جات  

اور سارِید سے مشرِق کی طرف مُڑ کر وہ کِسلوؔت تبُور کی سرحد کو گئی اور وہاں سے دبرت ہوتی ہُوئی یفیعِ کو جا نِکلی۔


اور بنی جَیرسون کو جو لاویوں کے گھرانوں میں سے ہیں منسّی کے دُوسرے آدھے قبِیلہ میں سے اُنہوں نے بسن میں جولان اور اُس کی نواحی تو خُونی کی پناہ کے لِئے اور بعِستراؔہ اور اُس کی نواحی یہ دو شہر دِئے۔


یرموؔت اور اُس کی نواحی اور عَین جنیِّم اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔


اور ربَیت اور قِسیون اور اِبض۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات