Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور منسّی کے آدھے قبِیلہ سے تعناک اور اُس کی نواحی اور جات رِؔمّون اور اُس کی نواحی۔ یہ دو شہر دِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 منشّہ کے نِصف قبیلہ سے اُنہیں تعناکؔ اَور گاتؔھ رِمّونؔ، یہ دو شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 मनस्सी के मग़रिबी हिस्से से उन्हें दो शहर तानक और जात-रिम्मोन उनकी चरागाहों समेत मिल गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 منسّی کے مغربی حصے سے اُنہیں دو شہر تعنک اور جات رِمّون اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:25
6 حوالہ جات  

بادشاہ آ کر لڑے۔ تب کنعاؔن کے بادشاہ تعناک میں مجِدّو کے چشموں کے پاس لڑے پر اُن کو کُچھ رُوپے حاصِل نہ ہُوئے۔


اور اِشکار اور آشر کی حد میں بَیت شان اور اُس کے قصبے اور اِبلیعامؔ اور اُس کے قصبے اور اہلِ دور اور اُس کے قصبے اور اہلِ عین دؔور اور اُس کے قصبے اور اہلِ تعناک اور اُس کے قصبے اور اہلِ مجِدّو اور اُس کے قصبے بلکہ تِینوں مُرتفع مقامات منسّی کو مِلے۔


اور یہُود اور بنی برق اور جات رِؔمّون۔


اور ایّالوؔن اور اُس کی نواحی اور جات رِمّون اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔


باقی بنی قِہات کے گھرانوں کے سب شہر اپنی اپنی نواحی سمیت دس تھے۔


ایک تعنک کا بادشاہ۔ ایک مجِدّو کا بادشاہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات