24 اور ایّالوؔن اور اُس کی نواحی اور جات رِمّون اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔
24 ایّالونؔ اَور گاتؔھ رِمّونؔ، یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت ملے۔
اور ایّلُوؔن اور اُس کی نواحی اور جات رِمّوؔن اور اُس کی نواحی دی۔
اور شعلبِین اور ایّالوؔن اور اِتلاؔہ۔
اور اُس دِن جب خُداوند نے امورِیوں کو بنی اِسرائیل کے قابُو میں کر دِیا یشُوع نے خُداوند کے حضُور بنی اِسرائیل کے سامنے یہ کہا۔ اَے سُورج! تُو جِبعوؔن پر اور اَے چاند! تو وادیِ ایالوؔن میں ٹھہرا رہ
اور یہُود اور بنی برق اور جات رِؔمّون۔
اور دان کے قبِیلہ سے اِلتِقیہ اور اُس کی نواحی اور جِبّتُون اور اُس کی نواحی۔
اور منسّی کے آدھے قبِیلہ سے تعناک اور اُس کی نواحی اور جات رِؔمّون اور اُس کی نواحی۔ یہ دو شہر دِئے۔