Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 21:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اور عنتوت اور اُس کی نواحی اور علموؔن اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 عناتوت اَور علمونؔ یہ چار شہر اُن کی چراگاہوں سمیت دئیے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 21:18
8 حوالہ جات  

یَرمِیاؔہ بِن خِلقیاہ کی باتیں جو بِنیمِین کی مُملکت میں عنتُوتی کاہِنوں میں سے تھا۔


اَے جلِّیم کی بیٹی چِیخ مار! اَے مِسکِین عنتوت اپنی آواز لیس کو سُنا۔


اور بِنیمِین کے قبِیلہ میں سے جِبع اور اُس کی نواحی اور علمت اور اُس کی نواحی اور عنتوت اور اُس کی نواحی۔ اُن کے گھرانوں کے سب شہر تیرہ تھے۔


پِھر بادشاہ نے ابیاتر کاہِن سے کہا تُو عنتوت کو اپنے کھیتوں میں چلا جا کیونکہ تُو واجِبُ القتل ہے پر مَیں اِس وقت تُجھ کو قتل نہیں کرتا کیونکہ تُو میرے باپ داؤُد کے سامنے خُداوند یہوواؔہ کا صندُوق اُٹھایا کرتا تھا اور جو جو مُصِیبت میرے باپ پر آئی وہ تُجھ پر بھی آئی۔


اور بِنیمِین کے قبِیلہ سے جِبعوؔن اور اُس کی نواحی اور جِبع اور اُس کی نواحی۔


سو بنی ہارُون کے جو کاہِن ہیں سب شہر تیرہ تھے جِن کے ساتھ اُن کی نواحی بھی تھی۔


عنتوتی ابی عزؔر۔ حوساتی مبوؔنی۔


اور عنتوت اور نُوب اور عننیاؔہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات