Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 2:8 - کِتابِ مُقادّس

8 تب راحب چھت پر اُن مَردوں کے لیٹ جانے سے پہلے اُن کے پاس گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اِس سے قبل کہ وہ جاسُوس رات کو لیٹ جاتے وہ چھت پر گئی

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 जासूसों के सो जाने से पहले राहब ने छत पर आकर

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 جاسوسوں کے سو جانے سے پہلے راحب نے چھت پر آ کر

باب دیکھیں کاپی




یشوع 2:8
4 حوالہ جات  

اور یہ لوگ یَردن کے راستہ پر پایابوں تک اُن کے پِیچھے گئے اور جُوں ہی اُن کا پِیچھا کرنے والے پھاٹک سے نِکلے اُنہوں نے پھاٹک بند کر لِیا۔


اور اُن سے یُوں کہنے لگی کہ مُجھے یقِین ہے کہ خُداوند نے یہ مُلک تُم کو دِیا ہے اور تُمہارا رُعب ہم لوگوں پر چھا گیا ہے اور اِس مُلک کے سب باشِندے تُمہارے آگے گُھلے جا رہے ہیں۔


لیکن اُس نے اُن کو اپنی چھت پر چڑھا کر سَن کی لکڑِیوں کے نِیچے جو چھت پر ترتِیب سے دھری تِھیں چِھپا دِیا تھا۔


اور وہ گھر مَردوں اور عَورتوں سے بھرا تھا اور فِلستِیوں کے سب سردار وہِیں تھے اور چھت پر قرِیباً تِین ہزار مَرد و زن تھے جو سمسُوؔن کے کھیل دیکھ رہے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات