یشوع 19:41 - کِتابِ مُقادّس41 اور اُن کی مِیراث کی حد یہ ہے۔ صرعاہ اور اِستاؔل اور عیرشمس۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 اُن کی مِیراث کے حِصّہ میں، ضورعاہؔ، اِستالؔ، عیرشِمِش، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस41 उसके इलाक़े में यह शहर शामिल थे : सुरआ, इस्ताल, ईर-शम्स, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 اُس کے علاقے میں یہ شہر شامل تھے: صُرعہ، اِستال، عیرشمس، باب دیکھیں |