Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:40 - کِتابِ مُقادّس

40 اور ساتواں قُرعہ بنی دان کے قبِیلہ کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 ساتواں قُرعہ بنی دانؔ کے قبیلہ کے حق میں اُن کی برادریوں کے مُطابق نِکلا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 जब क़ुरा डाला गया तो दान के क़बीले और उसके कुंबों को सातवाँ हिस्सा मिला।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 جب قرعہ ڈالا گیا تو دان کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو ساتواں حصہ ملا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:40
7 حوالہ جات  

یہ شہر اور اِن کے گاؤں بنی نفتالی کے قبِیلہ کے گھرانوں کے مُوافِق اُن کی مِیراث ہے۔


اور اُن کی مِیراث کی حد یہ ہے۔ صرعاہ اور اِستاؔل اور عیرشمس۔


اُن دِنوں اِسرائیلؔ میں کوئی بادشاہ نہ تھا اور اُن ہی دِنوں میں دان کا قبِیلہ اپنے رہنے کے لِئے مِیراث ڈُھونڈتا تھا کیونکہ اُن کو اُس دِن تک اِسرائیلؔ کے قبِیلوں میں مِیراث نہیں مِلی تھی۔


اور قبِیلوں کے نام یہ ہیں۔ اِنتہایِ شِمال پر حتلُون کے راستہ کے ساتھ ساتھ حمات کے مدخل سے ہوتے ہُوئے حصرعیناؔن تک جو دمِشق کی شِمالی سرحد پر حمات کے پاس ہے مشرِق سے مغرِب تک دان کے لِئے ایک حِصّہ۔


اور راخِلؔ کی لَونڈی بِلہاؔہ کے بیٹے دانؔ اور نفتالیؔ تھے۔


لیکن زمِین قُرعہ سے تقسِیم کی جائے۔ وہ اپنے آبائی قبِیلوں کے ناموں کے مُطابِق مِیراث پائیں۔


سو یشُوع نے سارے مُلک کو یعنی کوہستانی مُلک اور جنُوبی قطعہ اور نشیب کی زمِین اور ڈھلانوں اور وہاں کے سب بادشاہوں کو مارا۔ اُس نے ایک کو بھی جِیتا نہ چھوڑا بلکہ وہاں کے ہر مُتنِفّس کو جَیسا خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا نے حُکم کِیا تھا بِالکُل ہلاک کر ڈالا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات