Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:38 - کِتابِ مُقادّس

38 اور ارون اور مِجداؔل ایل اور حُرِیم اور بَیت عنات اور بَیت شمس۔ یہ اُنِیس شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 یِرونؔ، مگدال ایل، حُرِیمؔ، بیت عناتؔ اَور بیت شِمِشؔ۔ اَیسے اُنتیس شہر اَور اُن کے دیہات تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 इरून, मिजदलेल, हुरीम, बैत-अनात और बैत-शम्स। ऐसे 19 शहर थे। हर शहर के गिर्दो-नवाह की आबादियाँ भी उसके साथ गिनी जाती थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 اِرون، مِجدل ایل، حُریم، بیت عنات اور بیت شمس۔ ایسے 19 شہر تھے۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں بھی اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:38
6 حوالہ جات  

اور قادِؔس اور ادرعی اور عَین حصُور۔


یہ شہر اور اِن کے گاؤں بنی نفتالی کے قبِیلہ کے گھرانوں کے مُوافِق اُن کی مِیراث ہے۔


اور نفتالی نے بَیت شمس اور بَیت عنات کے باشِندوں کو نہ نِکالا بلکہ وہ اُن کنعانِؔیوں میں جو وہاں رہتے تھے بس گیا تَو بھی بَیت شمس اور بَیت عناؔت کے باشِندے اُن کے مُطِیع ہو گئے۔


پر امصِیاؔہ نے نہ مانا۔ تب شاہِ اِسرائیلؔ یہُوآس نے چڑھائی کی اور وہ اور شاہِ یہُوداؔہ امصِیاؔہ بَیت شمس میں جو یہُوداؔہ میں ہے ایک دُوسرے کے مُقابِل ہُوئے۔


اور بعلہ سے ہو کر مغرِب کی سِمت کوہِ شعیر کو پِھری اور کوہِ یعرِیم کے جو کسلُوؔن بھی کہلاتا ہے شِمالی دامن کے پاس سے گُذر کر بَیت شمس کی طرف اُترتی ہُوئی تِمنہ کو گئی۔


اور وہ حد تبُور اور شخصِیماہ اور بَیت شمس سے جا مِلی اور اُن کی حد کا خاتِمہ یَردن پر ہُؤا۔ یہ سولہ شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات