Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:31 - کِتابِ مُقادّس

31 بنی آشر کے قبِیلہ کی مِیراث اُن کے گھرانوں کے مُوافِق یہ شہر اور اِن کے گاؤں تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی آشیر کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 आशर को उसके कुंबों के मुताबिक़ यही कुछ मिला।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 آشر کو اُس کے کنبوں کے مطابق یہی کچھ ملا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:31
5 حوالہ جات  

آشرؔ نفِیس اناج پَیدا کِیا کرے گا اور بادشاہوں کے لائِق لذیذ اشیا مُہیّا کرے گا۔


اور عُمّہ اور اِفیق اور رحوؔب بھی اِن کو مِلے۔ یہ بائِیس شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔


چھٹا قُرعہ بنی نفتالی کے نام پر بنی نفتالی کے قبِیلہ کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔


اور دان کی سرحد سے مُتّصِل مشرِقی سرحد سے مغرِبی سرحد تک آشر کے لِئے ایک حِصّہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات