Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:30 - کِتابِ مُقادّس

30 اور عُمّہ اور اِفیق اور رحوؔب بھی اِن کو مِلے۔ یہ بائِیس شہر تھے اور اِن کے گاؤں بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 عُمّہؔ، افیقؔ اَور رحوبؔ کا علاقہ ہے۔ اِس طرح بائیس شہر اَور اُن کے دیہات اُن کے حِصّے میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 22 शहर उनके गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत आशर की मिलकियत में आए। इनमें उम्मा, अफ़ीक़ और रहोब शामिल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 22 شہر اُن کے گرد و نواح کی آبادیوں سمیت آشر کی ملکیت میں آئے۔ اِن میں عُمہ، افیق اور رحوب شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:30
12 حوالہ جات  

اور باقی افِیق کو شہر کے اندر بھاگ گئے اور وہاں ایک دِیوار ستائِیس ہزار پر جو باقی رہے تھے گِری اور بِن ہدد بھاگ کر شہر کے اندر ایک اندرُونی کوٹھری میں گُھس گیا۔


اور سموئیل کی بات سب اِسرائیلیوں کے پاس پُہنچی اور اِسرائیلی فِلستِیوں سے لڑنے کو نِکلے اور ابن عزؔر کے آس پاس ڈیرے لگائے اور فِلستِیوں نے افِیق میں خَیمے کھڑے کِئے۔


خِلقت اور اُس کی نواحی اور رحوب اور اُس کی نواحی۔ یہ چار شہر دِئے۔


اور عبرُوؔن اور رحوب اور حمّون اور قاناہ بلکہ بڑے صَیدا تک پُہنچی۔


جو جنُوب کی طرف ہیں اور کنعانیوں کا سارا مُلک اور مغارہ جو صیدانیوں کا ہے۔ افیق یعنی اموریوں کی سرحد تک۔


ایک افِیق کا بادشاہ۔ ایک لشروؔن کا بادشاہ۔


اور یُوسفؔ کے قبِیلہ یعنی منَسّیؔ کے قبِیلہ سے سُوسیؔ کا بیٹا جدّؔی۔


پِھر وہ حدّ رامہ ضُور کے فصِیل دار شہر کی طرف کو جُھکی اور وہاں سے مُڑ کر حوسہ تک گئی اور اُس کا خاتِمہ اَکزِیب کی نواحی کے سمُندر پر ہُؤا۔


بنی آشر کے قبِیلہ کی مِیراث اُن کے گھرانوں کے مُوافِق یہ شہر اور اِن کے گاؤں تھے۔


اور فلِستی اپنے سارے لشکر کو افِیق میں جمع کرنے لگے اور اِسرائیلی اُس چشمہ کے نزدِیک جو یزرعیل میں ہے خَیمہ زن ہُوئے۔


اور آشر نے عکّو اور صَیدا اور احلاب اور اکِزیب اور حلبہ اور افیق اور رحوب کے باشِندوں کو نہ نِکالا۔


کہ اَے آدمؔ زاد صَیدا کا رُخ کر کے اُس کے خِلاف نبُوّت کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات