Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:2 - کِتابِ مُقادّس

2 اور اُن کی مِیراث میں بیرسِبع یا سبع تھا اور مولادؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور اُن کی مِیراث میں: بیرشبعؔ، یا شیبا، مولادہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 उसे यह शहर मिल गए : बैर-सबा (सबा), मोलादा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اُسے یہ شہر مل گئے: بیرسبع (سبع)، مولادہ،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:2
8 حوالہ جات  

اور حصر سوعاؔل اور بیرسِبع اور بزیو تیاہ۔


اِسی لِئے اُس نے اُس مقام کا نام بیرسبعؔ رکھّا کیونکہ وہِیں اُن دونوں نے قَسم کھائی۔


تب ابرہامؔ نے صُبح سویرے اُٹھ کر روٹی اور پانی کی ایک مشک لی اور اُسے ہاجرہؔ کو دِیا بلکہ اُسے اُس کے کندھے پر دھر دِیا اور لڑکے کو بھی اُس کے حوالہ کر کے اُسے رُخصت کر دِیا۔ سو وہ چلی گئی اور بیرسبعؔ کے بیابان میں آوارہ پِھرنے لگی۔


اور امام اور سمع اور مولادہ۔


اور دُوسرا قُرعہ شِمعُوؔن کے نام پر بنی شمعُون کے قبِیلہ کے واسطے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا اور اُن کی مِیراث بنی یہُوداؔہ کی مِیراث کے درمِیان تھی۔


اور حصارسعوؔل اور بالاؔہ اور عضم۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات