یشوع 19:17 - کِتابِ مُقادّس17 اور چَوتھا قُرعہ اِشکار کے نام پر بنی اِشکار کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 چوتھا قُرعہ یِسَّکاؔر کے قبیلہ کے حق میں اُن کی برادریوں کے مُطابق نِکلا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 जब क़ुरा डाला गया तो इशकार के क़बीले और उसके कुंबों को चौथा हिस्सा मिल गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جب قرعہ ڈالا گیا تو اِشکار کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو چوتھا حصہ مل گیا۔ باب دیکھیں |