Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 19:16 - کِتابِ مُقادّس

16 یہ سب شہر اور اِن کے گاؤں بنی زبُولُون کے گھرانوں کے مُوافِق اُن کی مِیراث ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی زبُولُون کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث بنے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 ज़बूलून के क़बीले को यही कुछ उसके कुंबों के मुताबिक़ मिल गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 زبولون کے قبیلے کو یہی کچھ اُس کے کنبوں کے مطابق مل گیا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 19:16
2 حوالہ جات  

اور قطّات اور نحلاؔل اور سِمروؔن اور ادالہ اور بَیت لحم۔ یہ بارہ شہر اور اِن کے گاؤں اِن لوگوں کے ٹھہرے۔


اور چَوتھا قُرعہ اِشکار کے نام پر بنی اِشکار کے لِئے اُن کے گھرانوں کے مُوافِق نِکلا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات